Stay tuned with 24 News HD Android App سٹی 42: لاہور کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ لاہور کے فیروزپور روڈ ٹاون شپ، ماڈل ٹاون، کوٹ لکھپت،اور پیکو روڈ پر بھی تیز بارش ریکارڈ کی گئی۔ اٹھارہ کروڑ روپے کی ادائیگی سے متعلق ثالثی ایوارڈ کے خلاف درخواست خارج بارش کے باعث شہر میں موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ شیئر کریں: موسم