ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں 24 اپریل تک تمام کلاسز آن لائن ؛ امتحانات ملتوی

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں 24 اپریل تک تمام کلاسز آن لائن ؛ امتحانات ملتوی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں 20 سے 24 اپریل تک تمام کلاسز آن لائن ہوں گی۔

  نوٹیفیکشن کے مطابق یونیورسٹی میں ہونے والے  20 اور 21 اپریل کے مڈ ٹرم امتحانات ملتوی کر دیے گئے۔غیر تدریسی عملے کیلئے پیر سے جمعرات تک چار روزہ ورکنگ ویک نافذ کر دی گئی ہے ۔یونیورسٹی کے غیر تدریسی عملے کے 50 فیصد ملازمین کیلئے ورک فرام ہوم کی سہولت ہوگی۔

چار روزہ ورکنگ ویک اور ورک فرام ہوم پالیسی 20 سے 30 اپریل تک نافذ رہے گی۔