ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل 11 : لاہور قلندرز کا راولپنڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پی ایس ایل 11 : لاہور قلندرز کا راولپنڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے 27 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے راولپنڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ 

نیشنل اسٹیڈیم میں لاہور قلندرز اور راولپنڈیز مدِ مقابل ہیں، لاہور قلندرز کی جانب سے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔  

محمد نعیم کی جگہ آصف علی کو شامل کیا گیا ہے۔ راولپنڈیز کی ٹیم میں 4 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ 

واضح رہے کہ لاہور قلندرز نے 6 میں سے 2  میچ جیتے ہیں، جبکہ راولپنڈیز اپنے تمام 6 میچوں میں ناکام رہی ۔