ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امریکہ نے روسی تیل کی خریدو فرخت پر پابندیاں ہٹا دیں

امریکہ نے روسی تیل کی خریدو فرخت پر پابندیاں ہٹا دیں
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک:امریکہ نے روسی تیل کی خرید و فروخت پر پابندیاں مزید ایک مہینے کے لیے ہٹا دیں۔

  امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ روس سے تیل 16 مئی تک بغیر کسی پابندی کے خریدا جا سکے گا۔ 

 محکمہ خزانہ نے بتایا کہ اس اقدام کا مقصد بین الاقوامی منڈیوں میں پیدا ہونے والی تیل کی قلت کو دور کرنا ہے۔

 واضح رہے  امریکہ نے پہلے بھی ایک ماہ کے لیے روس کے تیل سے پابندیاں ہٹائی تھیں جو 11 اپریل کو دوبارہ نافذ کر دی گئی تھیں۔