ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب پولیس کے سینکڑوں افسروں کا تبادلہ سی سی ڈی کردیا گیا

پنجاب پولیس کے سینکڑوں افسروں کا تبادلہ سی سی ڈی کردیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی ساہی : سی سی ڈی کو نفری فراہمی کا سلسلہ جاری ہے ۔جس پر سینکڑوں افسروں کا تبادلہ سی سی ڈی کردیا گیا 
پنجاب پولیس کے 357اے ایس آئیز اور523سب انسپکٹرز کا سی سی ڈی تبادلہ کیا گیا ، ،پولیس حکام   کے مطابق چھوٹے رینک کے افسران کی فراہمی کی فہرستیں فراہم کی گئی تھیں،آئی جی پنجاب نے کانسٹیبل سے لیکراعلیٰ رینک کے افسران کےتبادلے سی سی ڈی میں کردیئے