ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور سمیت پنجاب بھر کے 300 سکولوں میں میٹرک ٹیک کا آغاز

لاہور سمیت پنجاب بھر کے 300 سکولوں میں میٹرک ٹیک کا آغاز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض: سکولوں کو ٹیک لیبز کے لیے اضافی فنڈز نہیں ملیں گے، ایجوکیشن اتھارٹیز کو خود سے فنڈز سکولوں کو دینے ہونگے۔
فیشن ڈیزائن،ایگرکلچر اور دیگر لیبز کے لئے محکمہ کوئی فنڈز نہیں دے گا، لاہور میں تیس سکولوں میں میٹرک ٹیک ایجوکیشن کا آغاز کیا گیا ہے۔

محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق آؤٹ سورس ہونے والے سکول کے فنڈز سے لیبز بنائی جائیں گی،فنڈز کے لیے درخواستیں ایجوکیشن اتھارٹیز کو دی جائیں گی۔