ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم پر پیٹرول پمپ مالکان کےساتھ مذاکرات کا فیصلہ

وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم پر پیٹرول پمپ مالکان کےساتھ مذاکرات کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)حکومت نے وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم پر پٹرول پمپ مالکان کے تحفظات دور کرنے کیلئے مذاکرات کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرول پمپس مالکان کو آج مذاکرات کے لیے مدعو کرلیا،وفاقی وزیر پیٹرولیم اور آل پاکستان پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات آج شام ہوگی جس میں فیول ریلیف اسکیم سےمتعلق پٹرول پمپ مالکان کےتحفظات پر بات ہوگی۔

ذرائع کے مطابق فیول اسکیم کی ادائیگی اورواپسی کے طریقہ کارپر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔

Ansa Awais

Content Writer