ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بڑا فیصلہ درپیش ، چیئرمین پی سی بی محسن رضا نقوی نے سابق چیئرمینوں کو مشاورت کے لیے بلا لیا 

بڑا فیصلہ درپیش ، چیئرمین پی سی بی محسن رضا نقوی نے سابق چیئرمینوں کو مشاورت کے لیے بلا لیا 
سورس: City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وسیم احمد : چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن رضا نقوی نے سابق چیئرمینوں کو مشاورت کے لیے بلا لیا ۔

لاہور میں پی سی بی کی ہنگامی پریس کانفرنس طلب ،رمیز راجہ اور نجم سیٹھی پاکستان کرکٹ بورڈ پہنچ گئے۔

ترجمان پی سی بی عامرمیر  نے بتایا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے میچ کو ایک گھنٹہ کیلئے موخرکردیا۔آئی سی سی سے بات چیت ہورہی ہے ۔
 چئیرمین بی سی بی محسن نقوی  کچھ دیر میں حتمی اعلان کریں گے۔

https://www.24urdu.com/digital_images/large/2025-09-17/news-1758116712-3534.jpeg

Ansa Awais

Content Writer