جنید ریاض:محکمہ تعلیم کی تمام پرائیویٹ وسرکاری سکولوں کواحتیاطی اقدامات کرنےکی ہدایات، محکمہ تعلیم پنجاب کا کہنا تھا حفاظتی اصولوں پر سختی سے عمل کیا جائے۔
محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق تمام سی سی ٹی وی کیمرے فعال حالت میں رکھے جائیں، میٹل ڈیٹیکٹرز کا درست اور مؤثر استعمال یقینی بنایا جائے۔
طلباکےبیگزکی روزانہ چیکنگ کیلئے ایک مؤثر نظام تشکیل دیا جائے،طلبااساتذہ اورعملےکو سکیورٹی اور سیفٹی کی اہمیت کے بارے میں آگاہ کیا جائے۔