پی سی بی نے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کےشیڈول کا اعلان کر دیا

پی سی بی نے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کےشیڈول کا اعلان کر دیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(رانا اظہر) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کےشیڈول کا اعلان کر دیا۔
ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام 20نومبر سے شروع ہوگا،انڈر13 اور 16 کیٹگریز میں منتخب کھلاڑی ریجنل ٹورنامنٹس کھیلنے کے اہل ہونگے،انڈر19 میں منتخب کردہ کھلاڑی انٹرڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گے،یکم ستمبر2010 کے بعد ،یکم ستمبر 2014سے پہلے پیدا ہونیوالے کھلاڑی انڈر13 میں اہل ہونگے،یکم ستمبر2007 کے بعد اور یکم ستمبر 2011سے پہلے پیدا ہونیوالےکرکٹرزانڈر16کے اہل ہونگے،تمام کھلاڑیوں کے لیے ٹرائلز کے موقع پر بی فارم کا ہونا لازمی ہوگا،کلائی کے ٹیسٹ کے موقع پر ان کھلاڑیوں کو سمارٹ کارڈ پیش کرنے ہونگے    ۔

Ansa Awais

Content Writer