ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اچھی خبر ، ڈالر سستاہوگیا

اچھی خبر ، ڈالر سستاہوگیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: آئی ایم ایف سے ایک روز قبل ہوئے معاہدے کے اثرات آج بھی امریکی ڈالر پر نظر آ رہے ہیں۔

انٹر بینک میں آج ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 88 پیسے سستا ہو کر 286 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 62 پیسے کا تھا۔

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان
 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج آغاز میں ہی کاروبار کا مثبت رجحان نظر آ رہا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 102 پوائنٹس کے اضافے سے 57 ہزار 499 پر آ گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 57 ہزار 397 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Ansa Awais

Content Writer