ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وقت گزر رہا ہے، ایران کو فوری طور پر حرکت کرےورنہ کچھ باقی نہیں رہیگا: ٹرمپ 

وقت گزر رہا ہے، ایران کو فوری طور پر حرکت کرےورنہ کچھ باقی نہیں رہیگا: ٹرمپ 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار  پھر   ایران کو خبردار کرتے ہوئےکہا ہےکہ   ایران کے لیے وقت گزر رہا ہے۔

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ  ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کو فوری طور پر حرکت میں آنا ہوگا ورنہ ان کے لیےکچھ بھی باقی نہیں رہےگا،  وقت بہت اہم ہے۔