(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا ,27 مئی بروز بدھ کو ہوگی،27 مئی بروز بدھ کو ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا ,27 مئی بروز بدھ کو ہوگی،27 مئی بروز بدھ کو ہوگی۔ یکم ذوالحجہ 18 مئی سوموار کو ہوگی،مناسک حج کا رکن اعظم 26 مئی بروز منگل کو ادا کیا جائے گا۔
سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ کو ادا کی جائے گی۔