ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روسی تیل پر عائد پابندیوں میں عارضی رعایت ختم

روسی تیل پر عائد پابندیوں میں عارضی رعایت ختم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: امریکا نے روسی تیل پر عائد پابندیوں میں دی گئی عارضی رعایت ختم کر دی۔

امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ ہنگامی رعایت عالمی توانائی منڈیوں میں استحکام کیلئے دی گئی تھی،امریکی رعایت ختم ہونے سے عالمی تیل کی سپلائی کم ہونے کا خدشہ ہے۔

معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکی اقدام سے خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔