ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان سے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے: ترک سفیر

پاکستان سے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے: ترک سفیر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہزاد خان : ترکیہ کےسفیرعرفان نذیراوغلو    نے کہا کہ ترکیہ اورپاکستان مسلم برادرملک ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ترک سفیر  نے کہا کہ  دونوں ممالک کےتعلقات تاریخی اور ثقافتی ہیں۔یہ تعلقات ہمیشہ رہیں گے اور وقت کیساتھ مزید مضبوط ہونگے۔مولانہ ظفرعلی خان پاکستان اور ترکیہ کے مشترکہ قومی ہیرو ہیں۔معاشی میدان میں بھی ہم متحد ہوکر ترقی کرسکتے ہیں۔

 ترک سفیرعرفان نذیراوغلو  نے مزید کہا کہ مشکلات ہوتی ہیں لیکن ان کا حل بھی ہوتا ہے۔