ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاقی حکومت نے تین ڈی آئی جی کے تبادلے کر دیئے

وفاقی حکومت نے تین ڈی آئی جی کے تبادلے کر دیئے
کیپشن: Federal Govt
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصرکھوکھر: وفاقی حکومت نے تین ڈی آئی جی کے تبادلے کر دیئے۔ دو ڈی آئی جیز کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد کر دی گئیں۔

وفاقی حکومت نے تین ڈی آئی جیز کے تبادلے کر دیئے۔ ڈی آئی جی کاشف مشتاق کانجو کی خدمات حکومت پنجاب کے حوالے کر دی گئیں۔ ڈی آئی جی بابر سرفراز الپہ کی خدمات بھی حکومت پنجاب کے حوالے کی گئی ہیں۔جبکہ ڈی آئی جی سہیل حبیب تاجک کی خدمات نیشنل پولیس اکیڈمی کے حوالے کی گئی ہیں۔

وفاقی حکومت نے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے اور افسران کو فوری نئی تعیناتی کی جگہ پر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔