اونٹوں کی ریس ،’ انعامی رقم 5 ارب 95 کروڑ روپے ‘

 اونٹوں کی ریس ،’ انعامی رقم 5 ارب 95 کروڑ روپے ‘
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سعودی عرب کے الاولی صحرا میں اونٹ ریس کا انعقاد کیا گیا جس پر اربوں روپے کی انعامی رقم مختص کی گئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریس کی انعامی رقم  2 کروڑ 10 لاکھ ڈالرزیعنی 5 ارب95کروڑ پاکستانی روپے سے زائد ہے۔خطے کی سب سے بڑی انعامی رقم والی ریس میں دنیا بھر سے اونٹوں کے مالکان حصہ لے رہے ہیں۔مزید برآں اونٹ ریس میں ثقافتی تقریبات کے علاوہ خطے کی تاریخ اور ورثے کیلئےنمائش کا بھی اہتمام کیاگیا ہے۔