ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئندہ ہفتے سے شہر میں بارشوں کا امکان ہے: محکمہ موسمیات

آئندہ ہفتے سے شہر میں بارشوں کا امکان ہے: محکمہ موسمیات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : شہر لاہور میں گرمی کی شدت برقرار، موجودہ درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا ۔ 

ہواوں کی رفتار 8 کلو میٹر فی گھنٹہ، ہوا میں نمی کا تناسب 39 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے، آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ 

شہر کا مجموعی ائیر کوالٹی انڈیکس 117 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ 

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج شہر میں بارش برسنے کا کوئی امکان نہیں ہے، آئندہ ہفتہ سے شہر میں بارشوں کا امکان ہے۔