معروف اداکارہ انتقال کر گئیں

Gina lollobrigida actress
کیپشن: Gina lollobrigida actress
سورس: City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) اٹلی کی معروف اداکارہ جینا لولو بریجیڈا 95 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔

https://aawsat.com/sites/default/files/styles/article_img_top/public/2023/01/16/9201658220259966.JPG?itok=9F1kQTz5

اطالوی میڈیا کے مطابق جینا لولوبریجیڈا شمار  50 اور 60 کی دہائی میں یورپی سینما کے مشہور ترین ستاروں میں ہوتا تھا، ان کی وفات کی اطلاع ان کے پڑپوتے فرانچسکو لولوبریجیڈا نے دی جو ان دنوں اٹلی کے وزیر زراعت ہیں۔

https://urdu.geo.tv/assets/uploads/updates/2023-01-17/314275_6892801_updates.jpg

جینا لولوبریجیڈا کو دنیا کی خوبصورت ترین خاتون بھی کہا جاتا رہا، وہ  60 کی دہائی کے بعد سیاست اور فوٹو گرافی میں مصروف رہیں، انہوں نے پچھلے سال اطالوی سینٹ کی نشست کے لیے انتخابات میں حصہ بھی لیا جس میں انہیں کامیابی نہ ہوسکی۔

http://afakcinemasy.com/uploaded/images/arpath1646.jpg

جینا لولوبریجیڈا کی مشہور فلموں میں Beat the Devil، The Hunchback of Notre Dame، اور Crossed Swords شامل ہیں۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2023-01-17/news-1673927146-9226.jpg