ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رمضان میں قیمتوں میں ہیرا پھیری پر لاکھوں روپے جرمانے کا اعلان

رمضان میں قیمتوں میں ہیرا پھیری پر لاکھوں روپے جرمانے کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : دبئی  میں رمضان میں قیمتوں میں ہیرا پھیری پر ایک لاکھ درہم جرمانہ ہوگا۔

 کنزیومر پروٹیکشن حکام نے مختلف مارکیٹس کا دورہ کرتے ہوئے اعلان کیا کہ رمضان میں قیمتوں میں ناجائز رد و بدل پر ایک لاکھ درہم تک جرمانہ ہوگا۔ حکام کے مطابق  چاول، دودھ، چینی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں رد وبدل نہیں ہوسکتا۔ 

حکام نے  تاجروں کو وارننگ  جاری کی ہے کہ ضروری اشیا کی قیمتوں میں اضافہ نہ کیا جائے۔