Stay tuned with 24 News HD Android App سٹی 42 : خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ سیکرٹری تعلیم خیبرپختونخوا کے مطابق صوبے کے سمر زون کے تعلیمی اداروں میں یکم تا 15 جنوری چھٹیاں ہوں گی۔ شیئر کریں: تعلیم