کینیڈین ویزہ کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر

کینیڈین ویزہ کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: کینیڈا کے وفاقی وزیر برائے امیگریشن شان فرَیزر نے کہا کہ پاکستان میں کینیڈین ویزہ، امیگریشن اور پاکستانی طالبعلموں کیلئے سہولیات کو بڑھایا جا رہا ہے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران  انہوں نے بتایا کہ ویزہ آفس کی ابوظہبی سے اسلام آباد منتقلی سمیت متعدد اقدامات اٹھائے جارہے ہیں اور اس کیلئے ایک خطیر رقم مختص کی گئی ہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر