افسروں کے تقرروتبادلے، نوٹیفکیشن جاری

افسروں کے تقرروتبادلے، نوٹیفکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی ساہی : آئی جی پنجاب نے2ڈی ایس پیز اور15اسسٹنٹ ڈائریکٹرزکےتقرروتبادلےکے احکامات جاری کردیئے۔
 

تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئےحسن محمودکوڈی ایس پی پی آرپی سی بہاولپورتعینات کردیاگیا۔بشیراحمدکی خدمات ایڈیشنل آئی جی پی ایچ پی کےسپردکردی ہیں دوسری جانب آئی جی پنجاب نے15اسسٹنٹ ڈائریکٹرزکےتقرروتبادلوں کے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئےملک نجیب یاسین کوجنوبی پنجاب افس تعینات کردیاگیا۔والٹن کواسسٹنٹ ڈائریکٹرسی سی پی اوآفس تعینات کردیاگیا۔


غلام علی رضاکوراولپنڈی ریجن آفس تعینات کردیاگیا۔یوسف شاہدکوراولپنڈی ریجن آفس تعینات کردیاگیا۔اکبرعلی کوپولیس ٹریننگ کالج لاہورتعینات کردیاگیا۔سلطان محمودعاصم اسسٹنٹ ڈائریکٹرفنانشل برانچ لاہورتعینات۔عامرممتازملک کوٹریفک ہیڈکوارٹرپنجاب لاہورتعینات کردیاگیا۔محمداحمدآفس سپرنٹنڈنٹ سی پی اوانکوائریزلاہورتعینات۔محبوب خان کوٹیلی کمیونیکشن لاہورتعینات کردیاگیا۔محمداشرف کوایس پی یوپنجاب لاہورتعینات کردیاگیاجبکہ دیگرکی مختلف ریجنزمیں تعیناتیاں کردی گئیں۔

Raja Sheroz Azhar

Article Writer