معروف کاروباری شخصیات کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام

معروف کاروباری شخصیات کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (سٹی42)فیڈریشن چیمبرانتخابات کی انتخابی سرگرمیاں جاری، بزنسمین پینل کی جانب سے ملک بھر سے آئے معروف کاروباری شخصیات کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔صدر فیڈریشن پاکستان رئیل اسٹیٹ ایسوسی ایشن میجر ریٹائرڈ رفیق حسرت، محمود غزنوی،باؤ بشیر،انجم محمود بٹ،تنویر احمداورمدثر مسعود شریک ہوئے۔ 

بزنسمین پینل کی جانب سے ظہرانے میں صدر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ملک طاہر جاوید ،مرکزی چیئرمین بزنسمین پینل میاں انجم نثار،چیئرمین پنجاب خواجہ شاہ زیب اکرم ،صدر فیڈریشن پاکستان رئیل اسٹیٹ ایسوسی ایشن میجر ریٹائرڈ رفیق حسرت، محمود غزنوی،باؤ بشیر،انجم محمود بٹ،تنویر احمداورمدثر مسعود شریک ہوئے۔

مرکزی چیئرمین میاں انجم نثار نے کہا کہ بزنسمین پینل کے بینرز تلے ملک بھر کی معروف کاروباری شخصیات اکھٹی ہوچکی ہیں اور بزنسمین پینل کو پورے ملک سے بھرپور پذیرائی ملی، خواجہ شاہ زیب اکرم نے کہا کہ انتیس دسمبر کو فیڈریشن چیمبر میں بزنسمین پینل کی فتح کا سورج طلوع ہوگا۔

مزید دیکھئے: