سٹی 42 : لاہور ہائیکورٹ بار کی لائف ممبرشپ فیس میں اضافہ کردیا گیا ۔
لاہور ہائیکورٹ بار کی لائف ممبرشپ فیس 24 اگست سے 6 ہزار سے بڑھا کر 12 ہزار روپے مقرر کردی گئی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ بار کی لائف ممبرشپ فیس میں 100 فیصد اضافہ کردیا گیا۔
لاہور ہائیکورٹ بار جنرل ہاؤس کی منظوری کے بعد لائف ممبرشپ فیس دگنی کردی گئی۔ 24 اگست سے لاہور ہائیکورٹ بار کی لائف ممبرشپ فیس 12 ہزار روپے ہوگی۔ لاہور ہائیکورٹ بار کے لائف ممبر بننے کے لیے اب 12 ہزار روپے فیس ادا کرنا ہوگی۔