ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیباکشی حادثہ کیس: جسٹس غلام سرور نہنگ کی درخواستِ ضمانت پر سماعت سے معذرت

لیباکشی حادثہ کیس: جسٹس غلام سرور نہنگ کی درخواستِ ضمانت پر سماعت سے معذرت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف : لیباکشی حادثہ کیس میں گرفتار ملزم شفاقت کی درخواست ضمانت پرسماعت، جسٹس غلام سرور نہنگ نے سماعت سے معذرت کرلی،فاضل جج نے فائل چیف جسٹس ہائیکورٹ کو بھجوا دی۔

جسٹس غلام سرورنہنگ نےملزم شفاقت علی کی درخواست ضمانت پرسماعت کی۔ دوران سماعت عدالت نےقرار دیاکہ وہ لیبیاکشتی حادثہ کےحوالےسےقائم کیے گئےکمیشن میں بطوررکن اپنےفرائض انجام دےچکےہیں، اس لیے مناسب نہیں سمجھتےکہ اسی معاملےسےمتعلق ضمانت کی درخواست پرسماعت کریں۔عدالت نےدرخواست ضمانت کی سماعت سےمعذرت کےبعدکیس کی فائل چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کوارسال کردی تاکہ درخواست ضمانت کی سماعت کے لیےمناسب بنچ مقررکیاجاسکے۔

Ansa Awais

Content Writer