ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

6 دہائیوں سے زیادہ فلم انڈسٹری میں کام کرنے والے لیجنڈ اداکار انتقال کرگئے

6 دہائیوں سے زیادہ فلم انڈسٹری میں کام کرنے والے لیجنڈ اداکار انتقال کرگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : فلم سُپرمین اور اسٹار وار کے مشہور برطانوی اداکار ٹیرنس اسٹیمپ انتقال کر گئے۔

 لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق اداکار ٹیرنس اسٹیمپ کی عمر 87 برس تھی،برطانوی میڈیا نے بتایا ہے کہ ٹیرنس اسٹیمپ کا سُپرمین میں ولن کا کردار بہت مقبول رہا ہے۔ ان کے خاندان کے اعلان کے مطابق اتوار کی صبح ٹیرنس اسٹیمپ انتقال کر گئے۔

 6 دھائیوں سے زیادہ عرصے فلموں میں کام کرنے والے ٹیرنس اسٹیمپ پریسیلا اور کوئین آف دی ڈیزرٹ میں اپنی اداکاری کے لیے بھی مشہور تھے۔