ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انڈونیشیا میں خوفناک زلزلہ سے کئی عمارتیں تباہ ،متعدد افراد زخمی   

انڈونیشیا میں خوفناک زلزلہ سے کئی عمارتیں تباہ ،متعدد افراد زخمی   
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

 خبرایجنسی کے مطابق ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت 6ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔

 رپورٹ کے مطابق زلزلے سے علاقے میں کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا جبکہ 29 افراد زخمی ہوگئے۔

 ہسپتال انتظامیہ کے مطابق  زخمیوں میں سے 2 کی حالت نازک ہے۔