ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل: قلندرز اور گلیڈی ایٹرز آج مد مقابل

پی ایس ایل: قلندرز اور گلیڈی ایٹرز آج مد مقابل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں ایڈیشن میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا۔

 کراچی کے نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں شام 7 بجے مدمقابل ہوں گی، دونوں ٹیمیں جیت کیلئے پر عزم ہیں۔

 واضح رہے کہ ٹیبل پوائنٹس پر پشاوز زلمی 13 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے۔

  لاہور کی ٹیم ساتویں، جبکہ کوئٹہ کی ٹیم چھٹی پوزیشن پر موجود ہے۔

 لاہور قلندرز نے ایونٹ میں ابھی تک 5 میچز کھیلے ہیں، جن میں 2 میں کامیابی اور 3 میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔

  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 6 میچ کھیل کر 2 جیتے اور 4 میں شکست ہوئی۔