سٹی42: پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کی سیریز میں اینڈی پائیکرافٹ کی میچ آفیشل کی حیثیت سے تعیناتی قبول نہیں کی جائے گی۔
پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کی سیریز میں میچ آفیشلز کی تعیناتی کے معاملہ میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے سٹریٹ فارورڈ اقدامات کرنے کا عندیہ دے دیا۔
پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کے مابین آئندہ ماہ دو ٹیسٹ میچ، تین ون ڈے مہچ اور تین ٹی ٹوینٹی میچ کی سیریز کا شیڈول طے ہے۔
پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کے مابین سیریز کےلئے آئی سی سی کی جانب سے آفیشلز تعینات کئے جائیں گے۔ لیکن پاکستان اینڈی کو کسی صورت میں قبول نہیں کرے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع بتا رہے ہیں کہ پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کی سیریز میں اینڈی پائیکرافٹ کی میچ آفیشل کی حیثیت سے تعیناتی قبول نہیں کی جائے گی۔