ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ موسمیات کی بارش سے متعلق اہم پیشگوئی

weather
کیپشن: weather
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)شہر  میں آج پوری آب و تاب کے ساتھ سورج چمکتا رہا ،گرمی  اور حبس کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔
 محکمہ موسمیات کی طرف سے  زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت34کم سےکم28ڈگری سینٹی ریکارڈ کیاگیا۔ہوامیں نمی کاتناسب65فیصدر جبکہ آئندہ ہفتےبارش  کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور، گوجرانوالہ ،سیالکوٹ اور نارووال  میں بادل برسنے کا امکان ہے۔

  دوسری جانب محکمہ موسمیات  کا کہنا ہے کہ کشمیر کے علاوہ  زیریں سندھ میں حیدرآباد، ٹھٹھہ، مٹھی اور دیگر علاقوں میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔