'نمیبیا نے دنیائے کرکٹ کو بتا دیا کہ نام یاد رکھنا 'سچن ٹنڈولکر

sachin tendulkar
کیپشن: sachin tendulkar
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:بھارت کے سابق کپتان  سچن ٹنڈولکر نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے افتتاحی میچ میں نمیبیا کی شاندار جیت پر تبصرہ کیا ہے۔

سچن ٹنڈولکر  نے ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا اور لکھا ' نمیبیا نے دنیائے کرکٹ کو آج بتا دیا ہے کہ نام یاد رکھنا

خیال رہے کہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کے پہلے میچ میں نمیبیا کے بولرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور   سری لنکا کو 55 رنز سے شکست دی۔

سری لنکا کی ٹیم 164 رنز کے ہدف کے تعاقب میں صرف 108رنز بنا سکی جب کہ ٹیم کے تمام کھلاڑی آؤٹ ہوگئے۔