ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میلا، پہلا مرحلہ آج سے شروع

 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میلا، پہلا مرحلہ آج سے شروع
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میلا آسٹریلیا سج گیا، پہلے مرحلے کے پہلے دو میچز میں   آسٹریلیا کے شہر جی لانگ کے کارڈینیا پارک اسٹیڈیم میں آج کھیلے جائیں گے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے میں کوالیفائنگ میچز ہوں گے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے ٹوٹل 8 ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔

آج ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے روز نمیبیا اور سری لنکا جبکہ دوسرے میچ میں نیدرلینڈز اور متحدہ عرب امارات آمنے سامنے ہوں گے۔

Ansa Awais

Content Writer