ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برطانیہ میں سیاسی پناہ کے قوانین میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ

برطانیہ میں سیاسی پناہ کے قوانین میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک :برطانیہ میں سیاسی پناہ حاصل کرنے کے قوانین میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

برطانوی میڈیا کےمطابق مستقل رہائش کیلئےاہلیت کی مدت پانچ برس سے بڑھا کر 20 برس کرنے کا پلان ہے،ہوم سیکرٹری شبانہ محمود کل اپنا پلان پارلیمنٹ میں پیش کریں گی،نئےقانون کے تحت عارضی پناہ کی مدت پانچ برس کے بجائے ڈھائی برس ہوگی۔

پناہ گزینوں کی حیثیت کا باقاعدگی سےجائزہ لیاجائےگا اورآبائی ممالک محفوظ قرار پانے پرانہیں واپس بھیج دیاجائےگا،برطانوی حکومت کےمطابق غیرقانونی طورپربرطانیہ آنے والوں کی حوصلہ شکنی کیلئے رولز میں تبدیلی کی جارہی ہے۔