باغوں کے شہر میں مزید فضائی آ لودگی پھیلنے کا خدشہ

 باغوں کے شہر میں مزید فضائی آ لودگی پھیلنے کا خدشہ
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : باغوں کا شہر سموگ کی لپیٹ میں آگیا ماہرین نے مزید فضائی آ لودگی پھیلنے کا خدشہ ظاہر کر دی۔

 اے کیو آئی کی شرح 278 ریکارڈ کی گئی ہے سورج نے جونہی کرنیں بکھیرنا شروع کی ہیں سردی کے شدد میں کمی محسوس کی جانے لگی ہے آج درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
شاہدرہ میں آلودگی کی شرح 442، مین بلیوارڈ  384 ،فیز ٹو ڈی ایچ اے  349 جبکہ فیز 5 ڈی ایچ اے میں آلودگی کی شرح 329 ریکارڈ کی گئی ہے۔

ماہرین کی شہریوں کو احتیاطی تدابیر کی ہدایت شہر کا موجودہ درجہ حرارت 23ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ کم سے کم درجہ حرارت12اور زیادہ سے زیادہ 25ڈگری ریکار کیا گیا ہے ۔