سٹی42: اکوڑہ خٹک کےعلاقہ ماسم خیل میں برساتی نالے میں دو بچے بہہ گئے۔
ایک بچے کی لاش برساتی نالے سے برآمد ہو گئی جبکہ دوسرے بچے کی تلاش جاریہے۔
برساتی نالے سے مردہ حالت میں ملنے والے بچے کی شناخت سعد ولد فضل گل کے نام سے ہوئی ہے جبکہ جس بچے کو اب تک تلاش نہین کیا جا سکا اس کا نام یعقوب ہے۔
معلوم ہوا ہے کہ دوسالہ بچے کو ماں اپنے ساتھ ڈاکٹر کے پاس لے گئی تھی واپسی پر بچہ ماں کی گود سے گر کر پانی میں بہہ گیا۔