ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اہم پیشرفت ، نیا بلدیات ایکٹ کابینہ کو ارسال

local government department
کیپشن: local government department
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: محکمہ قانون نے نیا بلدیات ایکٹ کابینہ کو بھجوا دیا ہے، نئے بلدیاتی ایکٹ میں اے سی اور ڈی سی بلدیاتی نمائندوں کے ماتحت نہیں ہونگے۔
 محکمہ قانون نے نیا بلدیاتی ایکٹ کابینہ کو بھجوا دیا ہے۔ نئے بلدیاتی ایکٹ میں اے سی اور ڈی سی بلدیاتی نمائندوں کے ماتحت نہیں ہونگے۔ ڈی سی کا رول بلدیاتی اداروں سے کوارڈی نیشن کا ہوگا۔ ضلع کونسل کا چیئرمین ڈی سی کو اپنے دفتر نہیں بلا سکے گا۔ نئے قوانین کے تحت بلدیاتی اداروں کو فنڈز براہ راست محکمہ خزانہ دے گا، بیوروکریسی بلدیاتی نمائندوں کو جواب دہ بھی نہیں ہوگی۔