سٹی42:آپریشن بنیان مرصوس میں بھارت کو عبرتناک شکست کا غصہ،پاکستان کی حمایت کرنے پر بھارت نے ترک ایئرپورٹ سروس کمپنی سیلیبی کی سکیورٹی کلیئرنس منسوخ کر دی۔
تفصیلات کےمطابق بھارت کی وزارت شہری ہوا بازی سے جاری بیان میں کہا گیا ہے اقدام قومی سلامتی کے خدشات کی بنیاد پر کیا گیا۔بھارت میں لوگ ترکی اور آذربائیجان کی سیر کا پروگرام منسوخ کر رہے ہیں۔اے آئی سیٹ اور برڈ سے کام شروع کر دیا ہے۔