ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

توشہ خانہ کیس، عدالت نے سماعت 8 جون تک ملتوی کردی

توشہ خانہ کیس، عدالت نے سماعت 8 جون تک ملتوی کردی
کیپشن: Imran Khan
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  توشہ خانہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی 8 جون تک ملتوی کردی گئی۔

 اسلام آباد کی مقامی عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کےخلاف توشہ خانہ کیس پر سماعت کی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کا کیس میں حکم امتناع کا آرڈر عدالت میں پیش کیا گیا۔

 عمران خان کے وکیل گوہر علی نے عدالت کو بتایا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم امتناع جاری کر رکھا ہے۔ جس پر عدالت نے کیس کی سماعت 8 جون تک ملتوی کر دی۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر