ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تبدیلی سرکار کو ٹوٹی پھوٹی سڑکوں پر رحم آگیا

Roads
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر) تبدیلی سرکار کو ٹوٹی پھوٹی سڑکوں پر رحم آگیا، مسافروں کی سُنی گئی، محکمہ خزانہ نے سڑکوں کی تعمیر کیلئے3ارب روپے کا بجٹ منظور کرلیا.

محکمہ خزانہ نے شہر اور صوبے کے دیگر اضلاع کی سڑکوں کی تعمیر کیلئے تین ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دیدی ہے۔سڑکوں کی مرمت کیلئے محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کی درخواست پر منظوری دی گئی ہے, حتمی منظوری کیلئے کیس کیبنٹ کمیٹی کو ارسال کردیا گیا ہے۔ کیبنٹ کمیٹی برائے فنانس کی منظوری کے بعد بجٹ جاری کیا  جائے گا۔

Sughra Afzal

Content Writer