ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایران میں7ہزارسےزائدفوجی اہداف کونشانہ بنایا۔ہم نے ایرانی قیادت کاخاتمہ کردیا؛ امریکی صدر کا دعویٰ

ایران میں7ہزارسےزائدفوجی اہداف کونشانہ بنایا۔ہم نے ایرانی قیادت کاخاتمہ کردیا؛ امریکی صدر کا دعویٰ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: امریکی صدر نے  دعویٰ کیا کہ ایران کےبیلسٹک میزائل اورڈرون حملوں میں 90فیصدکمی ہوئی۔ایران میں7ہزارسےزائدفوجی اہداف کونشانہ بنایا۔ہم نے ایرانی قیادت کاخاتمہ کردیا۔

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نے  گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ایران کےبیلسٹک میزائل اورڈرون حملوں میں 90فیصدکمی ہوئی۔ایرانی جزیرےخارک پرتیل کی سپلائی لائنزکےعلاوہ سب تباہ کردیا۔ایران میں7ہزارسےزائدفوجی اہداف کونشانہ بنایاہم نے ایرانی قیادت کاخاتمہ کردیا۔
ایران کےخلاف جنگ کاتیسرا ہفتہ جاری ہےآبنائےہرمزمیں ایران کی بارودی سرنگ کی کشتیوں کوتباہ کیا۔آبنائےہرمزسےمتعلق کئی ممالک سےبات چیت ہوئی۔
حملوں کےبعدایران ریڈارسےبھی محروم ہیں ۔ایران کے 100 سے زائد جہازوں کو ڈبو دیا ہے۔ایران کے دفاعی نظام کو تیزی سے تباہ کررہے ہیں۔
آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے والی کشتیاں ڈبو دیں۔آبنائے ہرمز سے امریکا کا صرف ایک فیصد تیل گزرتا ہے۔چین ،جاپان اور دیگرملکوں کیلئے تیل کا بڑا حصہ آبنائے ہرمز سے گزرتا ہے۔
جن ملکوں کا تیل آبنائے ہرمز سےزیادہ گزرتا ہے وہ سامنے آئیں۔ایران کے90فیصدمیزائل اور85فیصدڈرون کی صلاحیت ختم کردی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ایران کےبیلسٹک میزائل اورڈرون حملوں میں 90فیصدکمی ہوئی ۔امریکی فوج نے ایرانی قیادت کا خاتمہ کردیا ہے،ایران پر حملوں میں فوجی اور تجارتی اہداف کو زیادہ نشانہ بنایا،امریکی حملوں کےبعد ایران ریڈار سے بھی محروم ہے۔ایران کی ڈرون اورمیزائل بنانے کی صلاحیت ختم کررہے ہیں۔اسامہ بن لادن کو بل کلنٹن نے بروقت نہ روکا  ۔اسامہ نے ورلڈ ٹریڈ سنٹر پر خوفناک حملہ کیا ۔
ہمارا مقابلہ کاغذی شیروں سے ہے ،مقابلے کے لئے تمام ممالک میدان میں آئیں۔