ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

17 مارچ سے 20 مارچ تک پنجاب بھر میں بارشیں ؛ پی ڈی ایم اےنے الرٹ جاری کردیا

17 مارچ سے 20 مارچ تک پنجاب بھر میں بارشیں ؛ پی ڈی ایم اےنے الرٹ جاری کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پی ڈی ایم اے پنجاب  نے صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارش بارے الرٹ جاری کردیا۔
17 مارچ سے 20 مارچ کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان ہے ۔ 
پی ڈی ایم اے کے مطابق لاہورسمیت صوبےکےمختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی ہے ۔
ایمرجنسی صورتحال میں پی ڈی ایم اے کی ہیلپ لائن 1129 پر رابطہ کریں۔