ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈرونز اور راکٹوں سے حملہ،10امریکی فوجی ہلاک  

بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈرونز اور راکٹوں سے حملہ،10امریکی فوجی ہلاک  
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:عراقی مزاحمتی تنظیم نے بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب وکٹوریہ بیس پر ڈرونز اور راکٹوں سے حملہ کردیا۔
روسی ٹی وی نے دعویٰ کیاہے کہ بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب وکٹوریہ بیس پر ڈرونز اور راکٹوں سےحملے میں 10 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے، حملے کےبعد آگ بھڑک اٹھی ،5 افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔

عراقی مزاحمتی تنظیم نے گزشتہ روز بھی وکٹوریہ بیس پر ڈرون حملے کی ویڈیو جاری کی تھی۔