ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹرمپ نے امریکا میں 1798 کا ایلین اینیمیز ایکٹ نافذ کر دیا

ٹرمپ نے امریکا میں 1798 کا ایلین اینیمیز ایکٹ نافذ کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:ٹرمپ نے امریکا میں 1798 کا ایلین اینیمیز ایکٹ نافذ کر دیا۔

میڈیا رپورٹ کےمطابق قانون کے تحت دشمن ملک کے شہریوں اور مقامی افراد کو بغیر سماعت کیے ڈی پورٹ کیا جاسکے گا۔ٹرمپ کے اقدام کا مقصد غیرملکی دہشتگرد تنظیم ’’ ٹرین ڈا آراگوا ‘‘ کو ہدف بنانا ہے۔

 یہ قانون 1812 کی جنگ، جنگ عظیم اول، دوم کے دوران بھی نافذ کیا گیا تھا۔قانون کے تحت وینزویلا سے تعلق رکھنے والے ٹی ڈی اے کے رکن شہریوں کو گرفتار کیا جاسکے گا۔