ائیر ایمبولینس شہریوں کے لئے کوئی تحفہ نہیں یہ ان کی ضرورت ہے

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راؤ دلشاد:  پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ ائیر ایمبولینس شہریوں کے لئے کوئی تحفہ نہیں یہ ان کی ضرورت ہے۔

پنجاب اسمبلی سے واپس آتے ہوئے ایک صحافی کے سوال کے جواب میں مریم نواز نے کہا کہ ائیر ایمبولینس کی فراہمی شہریوں کے لئے کوئی تحفہ نہیں یہ ضرورت ہے ان کی۔ 

مریم نواز نے کہا کہ وہ چاہتی ہیں کہ میں انشا اللہ جلد ی سے جلدی اس کو شروع کرنا چاہتی ہوں۔