ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اداکارہ ہانیہ عامر کی نئی ڈانس ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے

اداکارہ ہانیہ عامر کی نئی ڈانس ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے
کیپشن: Hania Amir New Vedio Viral
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:مشہور اداکارہ ہانیہ عامر  کی نئی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔

تفصیلات کے مطابق  سوشل میڈیا وائرل ویڈیو میں اداکارہ ہانیہ اور اداکار علی رحمان کو ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔یہ ڈانس ویڈیو ان کی نئی فلم پردے میں رہنے دو کے گانے پر بنائی گئی ہے۔

اس سے قبل  بھی ہانیہ عامر اور علی رحمان نے اپنے پہلے گانے پیلا رنگ کی ریلیز کی تشہیر منفرد انداز میں کی تھی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دونوں اداکاروں کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔وائرل ویڈیو میں اداکار علی اور ہانیہ کو کلفٹن سے اپنے ساتھیوں کے ساتھ کھلے ٹرک میں سوار دیکھا گیا تھا۔جس کو سوشل میڈیا صارفین نے بہت پسند کیا تھا۔

واضح رہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر بہت متحرک رہتی ہیں  اور اپنی نئی نئی ویڈیوز بنا کر مداحوں کیساتھ شئیرکرتی رہتی ہیں۔