ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایران کو بات کرنی چاہے اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے؛ ڈونلڈ ٹرمپ

ایران کو بات کرنی چاہے اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے؛ ڈونلڈ ٹرمپ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ ہمارا کوئی معاہدہ نہیں ہے انہیں ایک معاہدہ کرنا ہوگا۔ 

امریکی صدر ٹرمپ نے جی سیون اجلاس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران جنگ نہیں جیت رہا، ایران کو بات کرنی چاہے اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے۔ انہوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ ہمارا کوئی معاہدہ نہیں ہے انہیں ایک معاہدہ کرنا ہوگا.  

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے پاس 60 دن تھے 61 ویں دن یہ سب ہونا تھا، جنگ دونوں فریقوں کے لیے تکلیف دہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے پمیشہ اسرائیل کی حمایت کی ہے ، ایران کو ہر حال  میں مذاکرات پر آنا ہوگا ، اسرائیل اس وقت بہت اچھا کررہا ہے۔