ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایم ڈی واسا تبدیل

ایم ڈی واسا تبدیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 طاہر جمیل : ترجمان محکمہ ہاؤسنگ نے کہا ہے ایم ڈی واسا فیصل آباد کو تبدیل کردیا گیا۔
 ترجمان محکمہ ہاؤسنگ کے مطابق گریڈ 20 کے آفیسر عامر عزیز کو فیصل آباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ،گریڈ 19 کے آفیسر سہیل قیصر چیمہ کو ایم ڈی واسا فیصل آباد تعینات کر دیا گیا
سہیل قیصر چیمہ اس سے قبل ڈائریکٹر انجینئرنگ واسا لاہور تعینات تھے،

محکمہ ہاؤسنگ،اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا