ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئندہ 24 گھنٹوں میں بارش کی پیشگوئی کردی گئی

آئندہ 24 گھنٹوں میں بارش کی پیشگوئی کردی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کلیم اختر:آئندہ چوبیس گھنٹوں میں بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا کہنا تھا کہ لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش ہوگی۔

ڈی جی پی ڈی ایم اے  پنجاب نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی، شہریوں کے لئے انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ خراب موسم کی صورتحال میں احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

ڈی جی عرفان علی کاٹھیا کا کہنا تھا کہ خراب موسم کی صورتحال میں محفوظ مقامات پر رہیں،آندھی و بجلی کی گرج چمک کے دوران کھلے آسمان تلے ہرگز نہ جائیں۔