ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی برطرفی کیلئےجوڈیشل کونسل کو شکایت بھجوا دی گئی

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی برطرفی کیلئےجوڈیشل کونسل کو شکایت بھجوا دی گئی
کیپشن: File photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (امانت گشکوری)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ شہزاد احمد کی برطرفی کیلئےجوڈیشل کونسل کو شکایت بھجوا دی گئی۔

 ملک شہزاد احمد کیخلاف جوڈیشل کونسل کو شکایت رفاقت علی تنولی نے بھجوائی،شکایت میں استدعا  کی گئی کہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد کو مس کنڈکٹ پر برطرف کیا جائے،جسٹس شہزاد ملک میرے بیٹے کے بہیمانہ قتل کے انصاف کے عمل میں رکاوٹ بنے،جسٹس شہزاد ملک نے اپنے آفس و عہدے کا غلط استعمال کیا۔